Skip to product information

Sale price
Rs.2,499.00
Regular price
Rs.3,499.00
پروڈکٹ انفارمیشن
یہ 100% قدرتی جڑی بوٹیوں کا امتزاج ہے جو میٹابولزم کو تیز کرتا ہے، چربی کو پگھلاتا ہے ۔ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔
استعمال کا طریقہ
1. صحیح خوراک
-
آدھا چمچ پھکی ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے لیں۔
-
پھکی کو منہ میں ڈالیں اور نیم گرم پانی سے نگل لیں۔
-
🚫 پانی میں گھول کر نہ پئیں۔
2. احتیاط
-
🚫 چینی سے پرہیز کریں۔
-
💧 روزانہ 3 سے 4 لیٹر پانی پئیں۔
-
🍽️ کھانے کی مقدار کا خیال رکھیں، زیادہ نہ کھائیں۔
3. کھانے کا اصول
-
سادہ گھریلو کھانا کھائیں۔
-
ہمارے ای بُک میں موجود خاص ریسپیز استعمال کریں۔
-
پورشن کے حساب سے کھائیں۔
-
کوئی سخت ڈائیٹ نہیں! عام کھانا کھائیں مگر توازن کے ساتھ۔
-
ورزش ضروری نہیں 🏃♀️، لیکن اگر کریں تو نتائج اور تیز آئیں گے۔